• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازیخان ،رینجرز آپریشن میں 2دہشت گرد ہلاک

Rangers Kill Two Terrorists In Dg Khan

پنجاب رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کرکے 2 دہشت گرد ہلاک کردیے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ہونے والے آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےد وران مارے گئے دونوں دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے ۔

تازہ ترین