• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

Military Helicopter Crashed In California Two Servicemen Dead

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ۔

Chopper-Crashed-222

کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک ہو گئے ، جس کے بعد امدادی ٹیموں اور تفتیش کار جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حکام نے وجہ جاننے کیلئے تفتیش کا آغازکر دیاہے۔

تازہ ترین