• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا کم جونگ ان دنیا کو اپنے خوف سے مرعوب کرنا چاہتے ہیں؟

Can Kin Jong Un Irritate World

شمالی کوریا کے سربراہ محض دنیا کو اپنے خوف سے مرعوب کرنا چاہتے ہیں؟

کیا شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا اپنے مخالفوں کو موت کے گھاٹ اتارنا محض دنیا کو اپنے خوف سے مرعوب کرنے کا جھوٹا دعویٰ ہے؟ حالیہ حقائق کچھ اسی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

2013 میں مشہورگلوکارہ اور پاپ اسٹار کو ان کے بینڈ کے 11 ارکان سمیت موت کی سزا سنائی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ تمام درجن بھر افراد اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

حال ہی میں گلوکارہ ہی اون سونگ کو جنوبی کوریا میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے مقامات کا دورہ کرتے دیکھا گیا۔

شمالی کوریا کے فوج کے سربراہ کی سزائے موت کی خبر بھی جھوٹی نکلی۔

تازہ ترین