• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے میں ملوث گروپس ناقابل برداشت ہیں،وائس چانسلر

Groups Involved In Conflict Are Incredible Vice Chancellor

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر نے کہا ہے کہ جامعہ کا ماحول خراب کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

ایک بیا ن میں پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ جھگڑے میں ملوث گروپوں کے کارکنوں کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ جھگڑے کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی ، جامعہ میں ایسے لوگوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جا سکتا جو ماحول خراب کریں۔

تازہ ترین