پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قصور کے معصوم زینب قتل کیس کا ملزم بلاخر قانون کے شکنجے میں آ گیا۔
اس جیسے اور بھی مجرم آپ کے آس پاس ہوسکتے ہیں ۔
ان سے ہوشیار رہنے اور ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ پھر کوئی زینب کسی کاشکار نہ بنے ، پھر کبھی ایسے واقعات پیش نہ آسکیں ۔