• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا،دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیررہی ہیں۔

فرانس کے دار الحکومت پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

پانچ دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں 2018ءکے موسم گرمااور بہارکی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا دیدہ زیب کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران ماڈلز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں۔

اکیس جنوری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 5روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد25جنوری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین