• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی، 31افراد ہلاک

جنوبی کوریاکےشہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سےکم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے، آگ ایمرجنسی روم میں لگی،،قریبی نرسنگ ہوم خالی کرا لیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے 100سے زائد مریض عمارت میں پھنس گئے جبکہ مریضوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

تازہ ترین