• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سشما سوراج تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیں

Sushma Sauraj Reached Three Day Visit To Saudi Arabia

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیں،جہاں وہ ثقافتی میلے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگی۔

Sushma-Sauvraj-in-KSA222

بھارتی میڈیا کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران سشما سوراج سعودی رہنماؤں سے بھی ملاقات کرینگی، ملاقات میں دو طرفہ امورعالمی اور علاقائی مسائل پربات ہوگی۔

سشما سوراج بدھ کو قومی ورثے اور ثقافتی میلے جنادریاہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگی، فیسٹیول نیشنل گارڈز نے آرگنائز کیا ہے، فیسٹیول میں سعودی ثقافتی ورثہ پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین