• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا: ڈوبنے والےپاکستانیوں کی میتیں وطن لانے کے لیے سردخانےمنتقل

Drowned Pakistani Migrants Dead Bodies Shifted To Cold Stroage Before Send Back To Country

لیبیا میں ڈوبنے والے بارہ پاکستانی تارکین وطن کی لاشیں سردخانے پہنچادی گئیں جہاں سے میتیں پاکستان روانہ کی جائیں گی ۔

Libya-Drown-222

طرابلس کے اسپتال حکام کے مطابق کشتی حادثے میں ڈوبنے والے پاکستانیوں کی لاشیں اسپتال پہنچ گئی ہیں، جہاں سے انہیں پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

Libya-Drown-333

پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ جمعے کو لیبیا میں تارکین وطن کی ڈوبنے والی کشتی میں خدشہ ہے کہ بتیس پاکستانی موجود تھے تاہم کشتی حادثے میں ڈوبنے والوں کی درست تعداد اب تک معلوم نہیں ہوئی ہے۔

تازہ ترین