• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ، مودی رابطہ: افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

Trump Modi Contact Discuss Afghanistans Situation

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان فون پرافغانستان،میانمار،مالدیپ اور شمالی کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان فون پر رابطہ ہوا ہے ،جس میں دونوں رہنما ؤں نے میانمار اور مالدیپ کی صورتحال اور شمالی کوریا کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ اور مودی نے افغانستان میں استحکام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا ۔

 

تازہ ترین