| |
Home Page
پیر2 ؍ جمادی الثانی 1439ھ 19؍ فروری 2018ء
February 09, 2018 | 01:52 pm

عاطف اسلم کے نئے گانے ’جب کوئی بات ‘نے دھوم مچادی

Atif Aslam Gate Crashes Wedding For Music Video

گلوگار عاطف اسلم کی آواز کا جادو صرف پاکستان میں ہی نہیں، پڑوسی ملک میں بھی سر چڑھ کر بولتا ہے جنہوں نے کئی بالی وڈ فلموں کے لیے گانے گائے اور اپنا لوہا منوایا۔

اور اب 1990 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم '’جرم‘ کے مشہور زمانہ گانے '’جب کوئی بات بگڑ جائے۔۔‘ کے ریمیک کے ساتھ عاطف اسلم کی واپسی ہوئی ہے جو انہوں نے بھارتی گلوگاروں شرلی سیٹیا اور ڈی جے چیتاز کے ساتھ مل کر گایا ہے۔

چھ فروری کو ریلیز ہونے والے اس گانے کی ویڈیو یوٹیوب ٹاپ لسٹ میں شامل ہے اور اسے دو دن کے اندر اندر 10 ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔