• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Party To Be Run On Merit Rauf Siddiqui

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی میرٹ پر چلے گی،جو نقصان ہوگا وہ انفرادی نہیں ہوگا۔

پارٹی کے سینئر رہنما شبیر قائمخانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران روف صدیقی نے کہا کہ جو اختیار پارٹی سربراہ کی حیثیت سے ڈاکٹر فاروق ستار کو ہونے چاہئیں،وہ انہیں حاصل ہیں۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ڈاکٹر صاحب کی طرح جو اختیار ات رابطہ کمیٹی کے ہیں ،وہ اس ہی کے پاس ہونے چاہئیں۔

اس موقع پر شبیر قائمخانی نے کہاکہ وہ پرامید ہیں کہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔

تازہ ترین