• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار سینئر سیاستدان، ضد نہیں کرنی چاہیے، ناصر شاہ

Farooq Sattar Should Not Be Stubborn Nasir Shah

وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار سینئر سیاستدان ہیں انہیں ضد نہیں کرنی چاہیے۔

ایک بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم مزید دھڑے بندی کا شکار ہے۔

صوبائی وزیر نے مزیدکہا کہ پیپلز پارٹی پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام بلاجواز ہے ،ہمیں خرم شیرزمان کا ووٹ نہیں چاہیے،وہ بتائیں کس نے انہیں پیشکش کی ہے۔

تازہ ترین