• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے مہارت کا مظاہرہ کیا۔

جرمنی کے قصبے Feldberg میں اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا، SBX نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان کراس اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس مقابلے میںآسٹریاسے تعلق رکھنے والے جولین لیفنر نامی کھلاڑی نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نا م کی۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والی مچیلا موئیولی خواتین کے مقابلوں میں فاتح قرار پائیں۔

تازہ ترین