• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں کئی ایسے ماہر فنکار موجود ہیں جو اپنی فنکارانہ اور حیرت انگیز صلاحیتوں سے لوگوں کو حیران کردیتے ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والے اس ماہر فنکار کو تجربہ کار فنکار کہیں یا ۔

باصلاحیت شخص مختلف اشیاء کو ایک کے اوپر ایک رکھ کر اس انداز سے بیلنس کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

اس نوجوان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں اور یوٹیوب پر بھی ابتک کئی بار دیکھی جا چکی ہیں۔

 

تازہ ترین