• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں درجنوں پینگوئنز کی عوام سے ملاقات

چین سمیت دنیا بھر میں مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں جانوروں کیلئے بھی خصوصی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

چینی سالِ نو کے جشن کے حوالے سے چین کے صوبے Liaodongکے شہر Dalianکے oceanپارک میں بھی چالیس سے زائد پینگوئینز کی عوام سے ملاقات کروائی گئی ہیجنہیں دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

نئے سال کی مبارکباد دیتے پینگوئینز جہاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں اپنی نٹ کھٹ حرکتوں سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

 

تازہ ترین