• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے اکثر نوجوانوں کو برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اسکینگ کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جس نے پیرس میں ہونے والی ریکارڈ توڑ برف بازی کا مزہ کچھ یوں اُٹھایاکہ کمر سے پیراموٹر باندھا اور پیروں میں اسکی بلیڈز پہن کر برف سے ڈھکی سڑکوں پر خوب مزے سے اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

یوں برف پوش ٹریک پر منفرد انداز میں اسکینگ کرتے منچلے نے جہاں دیکھنے والوں کو اہنے ایڈونچر سے حیران کیا وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

 

تازہ ترین