• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کا ہیل پہن کر فٹ اونچی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

خواتین کو صنف نازک کہا جاتا ہے لیکن اگر یہی خواتین کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو کوئی طاقت انہیں وہ کام کرنے سے روک نہیں سکتی۔

امریکی ریاست ٹیکساس ہی ایسی ہی ایک باہمت خاتون نے اپنی مہارت اور بہادری کا شاندارمظاہرہ پیش کرتے ہوئے ہزاروں فٹ اونچی دو چٹانوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پرہیل پہن کرچلنے اور اسے عبور کرنے کا ایسا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ گئے بلکہ داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔

واضح رہے یہ خاتون اس سے قبل بھی ہیل پہن کر اس طرح کے کارنامے سر انجام دے چکی ہیں اور کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔

تازہ ترین