• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر اسمبلی اجلاس میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

The Slogan Of Pakistan Zindabad In The Occupied Kashmir Assembly Meeting

مقبوضہ کشمیر اسمبلی بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے سے گونج اٹھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاکستان مخالف نعرے کے جواب میں رکن اسمبلی اکبر لون نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں پاکستان مخالف اور زندہ باد کے نعروں سے پیدا ہونے والی گرما گرمی کے باعث اسپیکر کو اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کرنا پڑا ۔

نیشنل کانفرنس کے اکبرلون نے میڈیا سے گفتگو میں اکبر لون نے کہا کہ جب ایسا تاثر دیا جائے گا کہ مسلمان محفوظ نہیں ہیں،تو میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائوں گا ۔

تازہ ترین