• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کا وقت کم ہی رہ گیا ہے ،مانی شنکر

Modis Short Time Has Been Reduced Mani Shankar

بھارتی سیاستدان مانی شنکر نے کہا ہے کہ مودی سرکار کا وقت کم ہی رہ گیا ہے۔

کراچی لٹریچر فیسٹول میں پاک بھارت تعلقات پر منعقدہ سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے مانی شنکر نے کہا کہ بھارت میں جو بھی آئندہ حکومت بنائے اسے پاکستان سے مذاکرات کے لئے قائل کریں گے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اکستان میں انہیں بہت پیار ملا اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔

مانی شنکر نے یہ بھی کہا کہ مودی سرکار کا وقت کم رہ گیا ہے، لیکن اگلی بار راہول گاندھی حکومت میں آئے تو ان سے بات کروں گا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر مسائل کا حل تلاش کیا جائے ۔

تازہ ترین