• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نے ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ سینے سے لگا لیا، خواجہ آصف

Public Picked Up The Slogan Of Honor The Vote Khawaja Asif

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام نے نوازشریف کے نعرے ’ووٹ کو عزت دو‘ کو سینے سے لگا لیا۔

این اے 154لودھراں کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست اور اپنے امیدوار کی جیت پر حکمران جماعت ن لیگ خوشی سے نہال ہوگئی ۔

خواجہ محمد آصف نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کو گالی دینا ووٹر کو گالی دینے کے مترادف ہے ۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات نے کہا کہ لودھراں میں لوگوںنے انتشار اور فساد کی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔

رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ عوام کے بینچ کا فیصلہ ہے کہ ووٹ دو اور عزت بچائو۔

تازہ ترین