| |
Home Page
ہفتہ 7؍ جمادی الثانی 1439ھ 24؍ فروری 2018ء
February 14, 2018 | 02:35 pm

جاپان میں گلابی چاکلیٹ متعارف

Japan Gets New Pink Chocolate

جاپان میں چاکلیٹ کے دیوانوں کے لئے گلابی رنگ کی مزیدار چاکلیٹ متعارف کروائی گئی ہے ۔

یہ چاکلیٹ چین کے شہر شنگھائی میں پیش کی گئی ہے لیکن کھانے والوں میں اس میں ہلکی کڑواہٹ کی شکایت کی ہے جو اس کے رنگ کی وجہ سے ہے۔

pink01

یہ قدرتی طور پر روبی کوکو کے بیجوں سے بنائی جارہی ہے جو ایکواڈور، برازیل، آئیوری کوسٹ اور دیگر ممالک میں کاشت کی جاتی ہے ۔

کمپنی نے براؤن چاکلیٹ کو ایک خاص پروسیس سے گزارا ہے اور اسے گلابی رنگ دیا ہے۔