• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، روس اور بھارت کے فوجی اخراجات میں اضافہ

Defence Spends By China Russia India On The Rise

دنیا کے بڑے ملکوں میں فوجی اخراجات کے رجحان میں تبدیلی آرہی ہے۔ امریکا اور برطانیہ کے دفاعی اخراجات میں کمی جبکہ چین، روس اور بھارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکا کے مقابلے میں چین اور روس عسکری جدت پر بھی تیزی سے گامزن ہیں ، گزشتہ ہفتے ہی چین نے چینگ ڈو، جے 20 ، نامی پانچویں نسل کے اسٹیلتھ جنگی طیارے کے فعال ہونے کا اعلان کیا ۔

یہ طیارہ امریکا کے ایف 22 اور ایف 35 کے مقابلے میں تیار کیا گیا ہے۔

اسی طرح روس بھی اپنے سرد جنگ کے زمانے کے فوجی ساز و سامان کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے۔

ماسکو نے حال ہی میں،سوو57 اسٹیلتھ طیارے اور ٹی 14 ٹینک کی رونمائی کی ۔

تازہ ترین