• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Magazine Of Pakistan Japan Business Forum Released

پاکستان جاپان بزنس فورم نے اپنی کارکردگری پر مبنی سالانہ میگزین جاری کردیا۔

میگزین میں بتایا گیا ہے کہ جاپانی کمپنیاںپاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ، کراچی میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے بعد جاپانی کمپنیوں نےبڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔

کونسل جنرل آف جاپان توشیکازو اسمورا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جاپان کے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے ہی اچھے تعلقات رہے ہیں اور ان کے ملک نے ہمیشہ ہی پاکستان کی معیشت کیساتھ تعاون کیا ہے اور دونوں ایشیائی جمہوریتوں کے مابین تجارتی تعلقات کی بہتری کیلئے کام کیا ہے ۔

تازہ ترین