• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی وڈ فلم ’’بلیک میل‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

اداکار عرفان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہدایتکار ابھینے ڈیو کی کامیڈی فلم ’’بلیک میل‘‘ کا 45 سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل ٹیزر شیئر کیا۔

جس میں عرفان خان نے اپنے چہرے کو شاپنگ بیگ سے چھپا رکھا ہے اور کچھ لوگ ان کا پیچھا کر رہے ہیں۔

شیئر کیے گئے ٹیزر میں یہ بھی بتایا گیا کہ فلم کا ٹریلر 22 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔

فلم میں اداکارہ دیویا دتا، ارونو ڈے شنگھ اومی ویدیا، انوجا ستھی، پرادھومن سنگھ مال اور گج راج رائو بھی شامل ہیں۔

فلم 6 اپریل کو ریلزی کی جائے گی۔

تازہ ترین