• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں سالِ نو پر ہوئی شاندارآتش بازی

ہانگ کانگ میں سالِ نو کی خوشی میں شاندارآتش بازی سے فضائیں جگمگا اُٹھیں، دیکھنے والے سحر انگیز رہ گئے۔

نئے چینی سال پوری دنیا میں جوش وخروش سے منایاگیا ہے، اسی سلسلے میں ہانگ کانگ میں بھی دلفریب تقریبات کا انعقاد ہوا۔

اس موقع پر ہونے والی آتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکز میں پہنچے اورنئے سال کو پورے جوش و خروش سے منایا۔

تازہ ترین