• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل دفاعی چمپئن پشاور زلمی کی تیاریاں عروج پر

Defending Champion Peshawar Zalmi Hold Practice Session Ahead Of Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی نے اعزاز کے دفاع کی تیاریاں بھر پور انداز میں شروع کردی ہیں ۔

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے دبئی میں آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں شام کے وقت ٹرینگ سیشن میں شرکت کی ۔ کوچ محمد اکرم نے کھلاڑیوں کو باضابطہ بریفنگ دی جس کے بعد پشاور کے پلیئرز نے دو گھنٹے طویل نیٹس سیشن میں حصہ لیا ۔ پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی ۔

تازہ ترین