• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجن پور میں ٹرالر کی وین کو ٹکر، 3افراد جاں بحق

Rajanpur Accident Claims 4 Lives

راجن پور میں جام پور بائی پاس کے قریب ٹرالر کی وین کو ٹکرکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جام پور انڈس ہائی وے بائی پاس چوک کے قریب تیز رفتار ٹرالر اورمسافر وین کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جا ں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جام پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کی شکار وین مسافروں کو لے کر ڈیرہ غازی خان آرہی تھی۔

تازہ ترین