• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اچھا کام بھی برے انداز میں کرتے ہیں، طلال چودھری

Talal Chaudhry Talks To Geo News

وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اچھا کام بھی برے انداز میں کرتے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوھردی کا کہنا تھا کہ کسی کی قسمت میں 3 بار وزارت عظمیٰ کی شیروانی آئی اور کسی کی قسمت میں تینوں بار شادی کی شیروانی آئی ہے۔

انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ چوتھی شادی بھی کر لیں کیونکہ وہ اگلا الیکشن بھی ہار رہے ہیں۔

تازہ ترین