• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ ،سانپ کا خون پینے، بچھو کھانے والے فوجی

دنیا بھر کے ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن تھائی لینڈ اور امریکا کے مابین ہونے والی ’’کوبرا گولڈ ‘‘نامی مشقوں کے دوران ایک مرحلہ ایسابھی تھا جس میں شریک فوجیوں کو نہ صرف بچھوکھائے بلکہ انہیں کوبرا سانپ کا تازہ خون بھی پینا پڑا۔

تھائی لینڈ میں امریکا اور تھائی لینڈ کی مشترکہ مشقیں ’’کوبرا گولڈ ‘‘ جا ری ہیں، ان مشقوں میں ایک مرحلہ جسے ـ’’جنگل میں بقا‘‘ کا عنوان دیا گیا تھا اس کے دوران شریک فوجیوں نے بطور خوراک نہ صرف بچھوکھائےبلکہ انہوں نے چسکیاں لے لے کر کوبرا سانپ کا تازہ خون بھی پیا۔

تازہ ترین