• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ٹرمپ ٹاور ‘ میں فلیٹ خریدیں، ٹرمپ جونیئر کے ساتھ دعوت کھائیں

Donald Trump Jr Will Dine With Apartment Buyers In India

بھارت کے شہر ’گڑگاؤں‘ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے تعمیر ہونے والا 47؍ منزلہ ’ٹرمپ ٹاور‘ میں سرمایہ کاری کرنے اور فلیٹ خریدنے والے ارب پتی بھارتی اپنی فیملی کے ساتھ رواں ہفتے ٹرمپ جونئیر کے مہمان ہوں گے۔

اس سلسلے میں بھارت کے مقامی اخبار’ پیر آف انڈیا‘ میں ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ’’ٹرمپ یہاں ہیں کیا آ پ مدعو ہیں ‘

واضح رہے کہ ٹرمپ جونئیر غیر رسمی دورے پر دہلی میں موجود ہیں۔

تازہ ترین