• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں پہلی بار عرب فیشن ویک کا انعقاد

عرب فیشن ویک کادوسراایڈیشن اس سال اکتوبر میں ہوگا.

کھیلوں اور فنون لطیفہ کی سرگرمیوں پر عائد سخت پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی عرب میں اب پہلی بار عرب فیشن ویک کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے.

عرب فیشن کونسل کے مطابق عرب فیشن ویک چھبیس مارچ سے اکتیس مارچ تک ریاض کے اپیکس سینٹر میں ہوگا، عرب فیشن ویک کا دوسرا ایڈیشن رواں برس اکتوبر میں ہوگا.

تازہ ترین