• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس کریم آغا خان کا دورہ بھارت،سندر نرسری کا افتتاح کرینگے

Prince Karim Agha Khans Visit Of India Will Inaugurate Sunder Nursery

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان منگل سے بھارت کا گیارہ روزہ دورہ شروع کررہے ہیں،وہ اپنے اس دورہ کے موقع پر بھارتی صدر کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کرینگے۔

Prince-Karim-India-222

ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہ سندر نرسری کا افتتاح بھی کریں گے، سندر نرسری 16ویں صدی کا باغ اور مقبرہ ہمایوں سے متصل 90ایکڑ قطعہ اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔

پرنس کریم آغا خان اس سے پہلے کینیڈا، یوگنڈا اور متحدہ عرب امارات کے یادگار دورے کرچکے ہیں، جبکہ گزشتہ دسمبر میں انھوں نےپاکستان کا بھی دورہ کیا تھا۔وہ بھارت کے نائب صدر کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔

تازہ ترین