• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن سفیرکا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت

German Ambassador Martin Kobler Visits To Cmh Sialkot

پاکستان میں جرمن سفیرمارٹن کوبلر نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا۔سی ایم ایچکے دورے کے دوران جرمن سفیر نے بھارتی ریاستی دہشت گردی میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیاہے۔

اپنے اس دورے کے دوران جرمن سفیر نے بھارت کی جانب سےسیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور بھارتی ریاستی دہشت گردی میں زخمی ہونے والے زیر علاج افراد کی عیادت کی۔

تازہ ترین