• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہرسینٹ لوئس میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

شرکت کر نے والے سینکڑوں افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے تھے۔جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر نظر آئے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایونٹ میں کئی فلموں کے نئے ٹیزر ،ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن پیش کیے گئے۔

بچوں،نوجوانوں اور خواتین سمیت ہزاروں کی تعداد میں شوقین افراد نے ایونٹ کا رخ کیا۔

تازہ ترین