• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون نے شاندار اسٹنٹ پرفارم کرکے نئی مثال قائم کردی

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی ہمت اور طاقت ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن سائبریا میں 76سالہ بوڑھی خاتون نے عزم و ہمت کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے جمی ہوئی جھیل پر اس شاندار انداز سے اسکیٹنگ کی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

روس کے سخت ترین علاقے سائبریا کی بیکل جھیل پر76سالہ باہمت خاتون نے خون جمادینے والی سردی میں اسکیٹنگ کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر نا صرف شائقین حیران رہ گئے بلکہ اس خاتون نے اپنی ہمت اور حوصلے کی ایسی مثال قائم کی لوگ داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔

تازہ ترین