• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلویسٹر اسٹالون کی موت کی افواہیں ، تردیدجاری

Sylvester Stallone Responds To Twitter Death Hoax

ہولی وڈ کے معروف اداکار سلویسٹرا سٹالون اور ان کے بھائی نے ان کی موت کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلویسٹر اسٹالون جن کی موت کے بارے میں سوشل میڈیا میں افواہیں گردش کررہی تھیں ۔

اسی حوالے سے کچھ لوگوں کی جانب سے ایک پیغام بھی وائرل ہواتھا جس میں لکھا گیا تھا کہ سلویسٹرا سٹالون کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔

پیغام میں یہ افواہ بھی شامل تھی کہ وہ کافی عرصہ سے اس موذی مرض میں مبتلا تھے مگر انہوں نے اپنی بیماری کو پوشیدہ رکھا ۔

 

تازہ ترین