• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپین پارلیمنٹ پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت برقرار رکھنے پر متفق

European Union Extends Pakistans Gsp Plus Status

یورپین پارلیمنٹ میں پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت برقرار رکھنے پر اتفاق ہوگیا جس پر وزارت تجارت نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

جی ایس پی پلس کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب75 کروڑ یورو کا اضافہ ہوا ہے ۔

یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم نے کہا ہے کہ پاکستان نے جی ایس پی پلس کے تحت شرائط پر اطمینان بخش عمل کیا اور اس کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے ۔

پاکستان کی خواتین محنت کشوں کے لیے کی جانے والی قانون سازی نے فیصلے میں اہم کردار ادا کیا ۔

 

تازہ ترین