• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہراسکیئرز کی برف سے ڈھکے پہاڑمیں اسکینگ

برف باری سے لطف اندوز ہونا ہو تو اسکینگ سے بہتر کوئی اسپورٹس نہیں لیکن یہ ماہر اسکیئرزاسے بھی اپنے انداز سے پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سوئزرلینڈکی برف سے ڈھکی پہاڑیوں میں یہ ریسرزاسکینگ کا مظاہرہ پیش کیا تو ٹریک کی شناخت کیلئے برف میں نصب اسٹکس کے قریب سے گزرتے ہوئے چاروں اوڑھ رنگ بکھیرتے جاتے۔

یہ منظر سفید برف میں اس قدر دلکش لگ رہا تھا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے جبکہ ان اسکیئرزنے اپنی پرفارمنس کو اچھوتے انداز سے چار چاند لگا دئیے۔

تازہ ترین