• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیف نے اُڑتی ہوئی تتلیوں سے مزین فیری ٹیل کیک تیار کرلیا

روس میں ایک ماہر شیف نے ایسا انوکھا کیک تیار کیا ہے جسے اُٹری ہوئی رنگین تتلیوں سے مزین کیا گیا ہے ۔

باکسنگ سے شیف کا پیشہ اختیار کرنے والےایک شخص نے کئی فٹ اونچافیری ٹیل کیک اس خوبصورتی سے تیارکیا ہے جو نہ صرف کھانے میں بلکہ دیکھنے میں بھی نہایت منفرد اورمزیدار ہے۔

اس انوکھے کیک میں شیف نے ایسی رنگین اُڑتی ہوئی تتلیاں لگائی ہیں جن کے پر مسلسل حرکت کرتے ہوئے اس کیک کی دلکشی کو چار چاند لگا دیئے ۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ کیریمل کیک چھ منزلوں پر مشتمل ہے اور اس پر پھولوں سے سجاوٹ کی گئی ہے ۔

تازہ ترین