• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف اس طرح مائنس نہیں ہوگا،طلال چوہدری

Nawaz Sharif Will Not Be Minused Like This Talal Chaudhary

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس طرح نوازشریف مائنس نہیں ہوگا ،وہ معروف لیڈر ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ پارلیمنٹ آئین بناتی ہے وہ چاہیے تو اس میں تبدیلی کرسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے سے نوازشریف مائنس نہیں ہوگا،سابق وزیراعظم کا ہاتھ جس کی طرف کھڑا ہوگا وہی ن لیگ کا امیدوار ہوگا۔

تازہ ترین