• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ اندھیرے میں ڈوب گئی

فلوریڈا اسکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ اندھیرے میں ڈوب گئی۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے Marjory Stoneman Douglasہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی یاد اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کی روشنیاں بجھا دیں۔

فلوریڈا کے اسکول میں ایک ہفتہ قبل فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 17افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے تھے۔

 

تازہ ترین