• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی اپنی معیاد پوری کررہی ہے، سرفراز بگٹی

Interior Minister Balochistan Sarfraz Bugti

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی اپنی معیاد پوری کررہی ہے، ہم پر جمہوریت کو سبوتاژ  کرنے کے الزامات لگانے والوں کوکچھ نہیں ملا۔

ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے کوئٹہ میں ایک تقریب کے دوان میڈیا سے بات چیت میں کیا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد سینیٹ انتخابات کی ٹکٹوں سے متعلق رائے قانونی ماہرین ہی دے سکتے ہیں، خواہش ہے سینٹ انتخابات وقت پر ہوں۔

تازہ ترین