• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں چاقوسے قتل کی وارداتیں، دو گھنٹے میں دو افراد قتل

Murders With Knifes In London Two People Killed In Just Two Hours

لندن میں چاقو سے قتل کی سنسنی خیز وارداتوں میں دو گھنٹے میں دو افراد قتل کردیئے گئے ۔

London-Stabbing-222

قتل کی پہلی واردات لندن کے علاقے کیمڈن میں ہوئی ۔دوسری واردات پونے دوگھنٹےبعدمالڈن میں ہوئی ۔مقتولین میں سےایک کی شناخت صادق آدم کےنام سے ہوئی ہے ۔مقتول کےبھائی اورکزن کوبھی چاقوسےقتل کیا گیا تھا ۔

London-Stabbing333

مقتول صادق آدم کےبھائی محمدآدم کوستمبرمیں کیمڈن ہی میں قتل کیاگیاتھا۔جبکہ مقتول صادق آدم کےکزن محمدکوجون 2013میں چاقوکےوارسےقتل کیاگیاتھا۔

تازہ ترین