• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں میں پھر اختلافات،جسٹس مشرا پر تنقید

Against Discord In Indian Supreme Court Judges Justice Mishra Criticized

بھارتی سپریم کورٹ کے سینئر ججوں کے درمیان اختلافات ایک بار پھر سامنے آنے لگے۔

Supreme-Court-of-India-222

زمین سے متعلق تین رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے پر جسٹس ارون مشرا کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے، جسٹس ارون مشرا نے فیصلے کیلئے تیسرے بینچ کی تشکیل کی درخواست کردی ۔

جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے ہی 2014 کے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جس کا تعلق خصوصاً کسانوں کو دیئے جانے والے ازالے سے تھا۔

Supreme-Court-of-India333

سینئر ججوں کا کہنا ہے کہ تین رکنی بینچ کے ابتدائی فیصلے پر نظر ثانی کے لیے تین سے بڑا بینچ تشکیل دی جانا چاہئے تھا۔

تازہ ترین