• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Erdogan Make Alliance With His Worst Enemy

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا.

امریکی اخبار کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیاہے انہوں نے الیکشن میں نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی سے اتحاد کے لئے مذاکرات کئے جبکہ ماضی میں یہ جماعت ان پر بدترین الزامات عائد کرتی رہی ہے ۔

یہ جماعت طیب اردوان کو قاتل کہہ کر پکارتی رہی ہے اور صدر طیب اردوان بھی اپنے اوپر لگائے گئے ان الزامات کی مسلسل تردید کرتے رہے ہیں۔

تازہ ترین