• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ’ دراڑو ں ‘والے معلق پل کو کھو ل دیا گیا

چین کے صوبہ ہئنا ن میں دراڈو ں والے تا زہ تر ین شیشے والے پل کو کھو ل دیا گیا ہے ۔

چین کی اوسا ن خطا کرنے والے پلو ں کی تعمیر سے محبت کوئی نئی بات نہیں ہے ، تا ہم ایسے پلو ں میں تا زہ تر ین اضا فہ اس کی مز ید سنسنی خیزی’’ درا ڑو ں ‘‘والے شیشے کے پلو ں سے ہو ئی ہے۔

یہ نیا پل فروری کے وصعت میں ہائنا ن میںکھو لا گیا ہے ،جو اس کی دھا ت کو پر کھنے والے کسی بھی سخت دل سیا ح کے لیے تیز ی سے نیا سنسنی خیزی بن گیا ہے ۔

یہ شیشے کے پینل 2.4سینٹی میٹر مو ٹے ہیں اور جب لو گ اس پر چلتے ہیں تو ان میں ’’ دراڑو ں ‘‘کے نشا ن دکھا ئی دیتے ہیں۔

دلچسپ با ت یہ ہے کہ یہ معلق پل پر قدم کے سا تھ ہلنے لگتا ہے ۔

 

تازہ ترین