• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کہاوت سنی ہی ہوگی لیکن جناب اس کہاوت کا عملی مظاہرہ امریکا میں اُس وقت دیکھا گیا جب ایک دلہن اپنی شادی کے دن لفٹ میں پھنس گئی۔

امریکی ریاست Rhode Island سے تعلق رکھنے والی دلہن ہوٹل میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب پہنچنے کیلئے لفٹ میں سوار ہوئی کہ اچانک لفٹ سترا اور اٹھاری منزل کی بیچ میں پھنس گئی اور یوں برا ہو اس لفٹ کا کہ نئی نویلی دلہن کو ایک گھنٹہ تک لفٹ میں رہنا پڑا۔

ریسکیو اہلکاروں نے طویل محنت کے بعد بلا آخر دلہن کالفٹ سے بحفاظت نکالا تو تقریب میں پہنچی اور شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

 

تازہ ترین