• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ظفرکےسرکے بل پش اپس کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفرنا صرف ایک بہترین فنکار ہیں بلکہ شاندار اسٹنٹس پرفارم کرکے اپنے مداحوں کو محظوظ کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔

جی ہاں، حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو ٹویئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ سر کے بل پش اپس لگاکرلوگوں کو خوب محظوظ کر رہے ہیں۔

علی ظفر نے پی ایس ایل 3 کی افتتاحی تقریب کی ریہرسلز کے دوران سر کے بل پش اپس لگا کر دکھائے اور سب کو متاثرکرڈالا۔

 

تازہ ترین