بھارت میں ایک باصلاحیت آرٹسٹ نے دنیا کی سب سے چھوٹی پینسل تیار کرکے شائقین کو حیران کردیا ہے۔
پراکاش نامی اس ماہر مائیکرو sculptorنے لکڑی کی مدد سے 5ملی میٹر لمبی اور آدھی ملی میٹرموٹی پینسل تیار کی اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔
اس موقع پر پراکاش کا کہنا تھا کہ وہ اس پینسل سے لکھنے کے لئے چمٹے کا سہارا لیتا ہے کیونکہ اتنی چھوٹی پینسل سے لکھنا ممکن نہیں۔